اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 8 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد مجموعی ذخائر 18 ارب 66 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 17جولائی کو اختتام پذیر ہونےوالے ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں کے ذخائرایک کروڑ 39لاکھ ڈالر اضافے سے 5ارب 12کروڑ 5لاکھ ڈالر سے بلند ہو کر 5ارب 13کروڑ 44لاکھ ڈالر جبکہ مرکزی بینکوں کے ذخائر 7کروڑ 36لاکھ ڈالر اضافے سے 13ارب 46کروڑ 94لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 13ارب 54کروڑ 30لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 8 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































