جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ٹھنڈی ہوائیں۔۔۔گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 13  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔

اس دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: پنجاب ،خیبر پختونخوا، کشمیر، بلو چستان،سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: نارووال 117، نور پور تھل98 ،جھنگ 96، بہاولپور (ایئر پورٹ 69، سٹی 21)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 60، اسلام آباد (گولڑہ 38، زیرو پوائنٹ 20، بوکڑہ 14، سیدپور 07، ایئر پورٹ 01)،سیا لکوٹ (سٹی37، ایئر پورٹ24) ، حا فظ آباد 36، لا ہور ( ایئر پورٹ33 ، سٹی 20 )، راولپنڈی (چکلالہ 30، شمس آباد17) ،گوجرانوالہ،27، قصور 26، چکو ال21، جو ہر آباد 12، گجرات 08، فیصل آباد 06، منگلہ ، سر گو د ھا ( سٹی 04 )،مری 03،جہلم 02،ملتان (ایئر پورٹ 01)، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 49، سیدو شریف 25، مالم جبہ 13، بنوں 12، دیر(لوئر 07، اپر 06)، کاکول 07، پٹن 02، پشاور، چترال، تخت بائی 01،کشمیر: راولاکوٹ 29، مظفر آباد (سٹی 22، ایئرپورٹ 19)، گڑھی دوپٹہ 12، بلوچستان:قلات 35، سبی 24، ژوب 16، پنجگور 10، کوہلو 08، بارکھان 05، لسبیلہ 02،خضدار 01 ، سندھ:میر پور خاص 29، حیدر آباد 28، کراچی( سعدی ٹاؤن 24 ،نارتھ کراچی 20، پی اے ایف بیس (فیصل) 19، گلشن حدید، سرجانی18،قائدآباد، لانڈھی15، ایم او ایس 14، یونیورسٹی روڈ 12، ناظم آباد، جناح ٹرمینل ،پی اے ایف (مسرور )11،کیماڑی04)،چھور 14، ٹھٹہ 11، ٹنڈو جام، دادو 09، مٹھی 07، موہنجو دڑو 05، بدین 04، لاڑکانہ 02، جیکب آباد 01، گلگت بلتستان:سکردو 06، استور 04، بونجی 02، بگروٹ اور بابو سر میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی47 ، دالبندین ، جیکب آباد اور سبی میں46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…