ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2021 |

دبئی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو ان کے اکنامکس سروسز کے لیے کافی مثبت ثابت ہوگا۔ عربین بزنس کے مطابق امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا ا?غاز 2023 سے کیا جائے گا۔ متعارف کرائی جانے والی کرنسی کا نام گوو کوائن ہوگا۔ اس ضمن میں کہا گیا ہے کہ اس حکمت عملی کو اپنانے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں ا?رٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی مدد حاصل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…