لاہور(این این آئی)سابق کپتان انضمام الحق نے کہاہے کہ مصباح پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ایک انٹرویو میں انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انھیں دوبارہ ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو مڈل آرڈر میں کسی تجربہ کار بیٹسمین کی ضرورت ہے، شعیب ملک نے ماضی میں ملک کیلیے اچھا پرفارم کیا ہے،ورلڈ کپ سے قبل تجربات کے زیادہ مواقع نہیں مگرمصباح الحق کی وجہ سے آل رائونڈر کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
کس پر تنقید شعیب ملک کی قومی ٹیم کی راہ میں رکاوٹ بن گئی؟ انضمام الحق نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
خوشخبری ،نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے اہم اعلان
-
عرب ممالک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
رمضان المبارک سے قبل ، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کس کے کہنے پر بنایا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
موسمِ سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں؟ وزیر تعلیم پنجاب نے بتا دیا
-
ڈالر کے 250 روپے سے نیچے آنے کے قوی امکانات ہیں، ملک بوستان کا دعویٰ
-
روس،14ہزار سال سے برف میں منجمد بھیڑیے کے بچے کے پیٹ میں ملنے والی غذا نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا
-
16 جنوری سے 23 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان
-
سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی















































