ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں، عاصم سلیم باجوہ

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین سی پی اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں۔ میں سی پیک۔کے ہر منصوبے کی

نگرانی کر رہا ہوں اور آپریشنل ایشوز پر بھی ہماری نظر ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ چینی سرمایہ کاروں کا سی پیک منصوبوں میں اعتماد کم نہیں ہوا ہے اور نہ ہی سی پیک پر کام رکا یا سست روی کا شکار ہوا ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آچکی ہیں۔ کورونا سی پیک کے لیے بڑا امتحان تھا جس میں کامیابی سے نکل گئے۔ گوادرپورٹ کا قومی اور مقامی معیشت پر بڑا اثر ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مغربی روٹس کے علاقوں میں روزگار کے مسائل ہیں۔ سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی بہتر ہے اور کوئی منصوبہ رکا نہیں ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ اکثر مسائل سرحد پار سے ہیں جبکہ ایران، افغانستان سرحد 60 فیصد سیل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…