جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین

datetime 4  جولائی  2021 |

لاہور(این این آئی) وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، لڑکی نے عدالت میں ملزم کو اپنا خاوند تسلیم کرکے

مقدمہ خارج کرنے کا بیان دے دیا، پولیس نے عدالت احکامات پر فیضانِ تقویم کے خلاف ریپ کا مقدمہ خارج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ولیحہ عرفات نے ملزم فیضان تقویم کیخلاف ریپ کا مقدمہ تھانہ وحدت کالونی میں درج کروایا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے بتایا ہے کہ مدعیہ میڈیکل کروانے سے بھی انکار کر چکی ہے، مدعیہ مقدمہ ولیحہ خود ریکارڈ یافتہ ہے۔ ولیحہ عرفات درجن سے زائد مقدمات میں مدعیہ، ملزمہ اور متاثرہ ہے۔ولیحہ عرفات شہریوں کو مقدمات میں پھنسا کر پیسے بٹورتی تھی،ولیحہ عرفات ہر مقدمے میں نام تبدیل کرتی اورجعلی شناختی کارڈ استعمال کرتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…