کراچی(این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)کی جانب سے آبی ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث صوبوں کے پانی کے حصے میں 5 فیصد کی کٹوتی کر دی گئی۔ارسا حکام کے مطابق سندھ کو پانی کی فراہمی ایک لاکھ 49 ہزار سے کم کرکے ایک لاکھ 25 ہزار کیوسک اور پنجاب کو فراہمی ایک لاکھ 25 ہزار سے کم کرکے ایک لاکھ 6 ہزار کیوسک کر دی گئی ہے۔ پانی کی صورتحال یہی رہی تو پانی کا شارٹ فال مزید بڑھ جائے گا، پچھلے 7روز میں آبی ذخائر میں 6لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ 27جون کو تربیلا ڈیم میں 3 ہزار میگاواٹ بجلی کی کمی ہوگئی تھی جس کے باعث ڈیم کے 17 میں سے 13 یونٹس اب تک بند کیے جا چکے ہیں۔ارسا حکام کے مطانق یونٹس بند ہونے سے 4800 میگاواٹ سے زائد کی صلاحیت کے حامل ڈیم سے بجلی کی پیداوار 1800میگا واٹ رہ گئی جبکہ ملک میں پن بجلی کی مجموعی پیداوار صرف 5 ہزار میگاواٹ ہے۔
آبی ذخائرمیں مسلسل کمی صوبوں کے حصے میں کٹوتی کر دی گئی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی
-
انٹرلاکن میں ایک دن
-
سالانہ 3 کروڑ روپے تک کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر
-
’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب ...
-
آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے: خواجہ آصف
-
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے صدر بننے کی خبروںپر پاک فوج کا ردعمل آ ...
-
’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت ...
-
وزیر اعظم پاکستان کی تنخواہ کے حوالے سے اہم انکشاف
-
طلبہ کی موجیں: سکولوں میں چھٹیاں 31 اگست تک بڑھنے کا امکان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
-
عامر خان کے اپارٹمنٹ کاماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ روپے
-
ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی
-
انٹرلاکن میں ایک دن
-
سالانہ 3 کروڑ روپے تک کاروبار کرنیوالی کمپنیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر
-
’بہو نے بیٹےکو خودکشی پر مجبور کیا‘، بچوں کیساتھ دو دریا پر خودکشی کرنیوالے اورنگزیب کے والد کا دعوی...
-
آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے: خواجہ آصف
-
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے صدر بننے کی خبروںپر پاک فوج کا ردعمل آ گیا
-
’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے
-
وزیر اعظم پاکستان کی تنخواہ کے حوالے سے اہم انکشاف
-
طلبہ کی موجیں: سکولوں میں چھٹیاں 31 اگست تک بڑھنے کا امکان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا لینے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
-
عامر خان کے اپارٹمنٹ کاماہانہ کرایہ تقریباً 80 لاکھ روپے
-
ہمارے جو لوگ نااہل ہوئے ان کی نشستوں پر کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا، عمران خان
-
صبا قمر کو اسپتال میں کیوں داخل ہونا پڑا تھا وجہ سامنے آگئی
-
دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی