لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 7فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2011ءمیں ملنے والا 15فیصد ایڈہاک ریلیف ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں ضم کر دیا گیا ہے جبکہ 2012ءمیں ملنے والے ایڈہاک ریلیف کو بھی ان کی بنیادی تنخواہ میں ہی ضم کر دیا گیا ہے ۔یا د رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی تقلیدکرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 7فیصد اضافے کے اعلان کیا تھا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل



















































