جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی نا م ای سی ایل میں ڈالنے کو عدالت میں چیلنج کر ینگی

datetime 22  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ماڈل ایان علی نے حکومت پرجوابی وارکرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ ماڈل ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے انہوں نے اپنے وکلاء سے مشاورت بھی شر وع کر دی ہے ۔ امکان ہے کہ رواں ہفتے عدالت میں درخواست دائر کردی جائے گی ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی نے اپنا نام ایگزسٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…