ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گھر والوں کو پتہ بھی نہ چل سکا۔۔۔ لڑکی نے محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے

datetime 17  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیرالہ کے ایک گاؤں میں ایک عجیب و غریب کہانی سامنے آئی جس میں ایک لڑکی دس سال سے اپنے پڑوسی کے گھر میں رہ رہی تھی اور کسی کو اس بارے میں کوئی خبر نہیں ہوئی حتیٰ کہ گھر کے مکینوں کو بھی معلوم نہ ہوسکا کہ دس سالوں سے ان کے ساتھ گھر میں کوئی اور بھی موجود ہے،اس لڑکی کا نام سجیتا ہے اور

یہ دس سالوں سے ایک کمرے میں بند گمنامی کی زندگی گزار رہی ہے لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ نا تو وہ پاگل ہے اور نا اپاہج بلکہ وہ تو اپنی زندگی سے بہت خوش ہے۔ ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق رحمان اور سجیتا ایک دوسرے کے پڑوسی تھے جنھیں ایک دوسرے سے محبت ہوگئی۔ اسی محبت کو مکمل کرنے کے لئے سجیتا نے کسی کو بتائے بغیر چپکے سے اپنا گھر چھوڑ دیا اور اہنے پڑوسی رحمان کے گھر رہنے لگیں۔دراصل رحمان تین ماہ پہلے اپنے گھر سے غائب ہوگئے اور ان کے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ کروائی لیکن اب کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ پھر ایک دن اچانک رحمان کے بھائی نے انھیں ایک نزدیکی گاؤں میں دیکھا اور پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس رحمان کو تھانے لے آئ جہاں پوری کہانی سامنے آئی ،سجیتا دو فروری 2010 کو رحمان کے گھر آگئی تھیں اور ان کے گھر والوں نے بھی پولیس میں رپورٹ کروائ البتہ سجیتا کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ رحمان نے پولیس کو بتایا کہ“رحمان ہر روز کچن سے کھانا لے

کر سنجیتا کے پاس کمرے میں چلے جاتے تھے اور خود کو اندر سے بند کر لیتے تھے۔ رحمان اسے طرح سجیتا کے کھانے پینے کا خیال رکھا کرتے تھے جب کوئی رحمان کے کمرے کی جانب جاتا تھا تو وہ ناراض ہو جاتے تھے۔ کمرہ ہمیشہ بند رہتا تھا، اس وقت بھی جب رحمان

کمرے کے اندر ہوتے تھے۔ البتہ تھوڑی رقم جوڑ لینے کے بعد رحمان نے کسی کو بتائے بغیر گھر چھوڑ دیا اور سجیتا کے ساتھ الگ دنیا بسا لی۔ پولیس کے مطابق ایسا انھوں نے اس لئے کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان دونوں کے گھر والے ان کی محبت کی راہ میں رکاوٹ بنیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…