ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

محبت پانے کیلئے خاتون نے عاشق کی 4 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

محبت پانے کیلئے خاتون نے عاشق کی 4 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ساہیوال کے تھانہ ہڑپہ کی حدود میں 3 روز قبل 4 سالہ نور فاطمہ کی لاش برآمد ہوئی تھی، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کی اور محلے میں ہی رہائش پذیر 2 خواتین اور ان کے ایک ملازم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نور… Continue 23reading محبت پانے کیلئے خاتون نے عاشق کی 4 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

گھر والوں کو پتہ بھی نہ چل سکا۔۔۔ لڑکی نے محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے

datetime 17  جون‬‮  2021

گھر والوں کو پتہ بھی نہ چل سکا۔۔۔ لڑکی نے محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کیرالہ کے ایک گاؤں میں ایک عجیب و غریب کہانی سامنے آئی جس میں ایک لڑکی دس سال سے اپنے پڑوسی کے گھر میں رہ رہی تھی اور کسی کو اس بارے میں کوئی خبر نہیں ہوئی حتیٰ کہ گھر کے مکینوں کو بھی معلوم نہ ہوسکا کہ دس سالوں سے… Continue 23reading گھر والوں کو پتہ بھی نہ چل سکا۔۔۔ لڑکی نے محبت کی خاطر 10 سال ایک ہی کمرے میں گزار دیے

99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

datetime 12  فروری‬‮  2019

99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ داستان محبت ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو صرف جذباتی ہی نہیں بلکہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی 99 سالہ بزرگ خاتون کی ہے۔99 سالہ بزرگ خاتون کو اپنے منگیتر کا ہاتھ سے لکھا خط 77 سال بعد ملا۔ یہ داستان محبت بےحد دلچسپ ہے۔ یہ کہانی… Continue 23reading 99 سال کی عمر میں 77 سال سے کھویا ہوا پیار کیسے ملا؟

محبت کیا ہے ؟

محبت کیا ہے ؟
محبت کیا ہے ؟
datetime 12  فروری‬‮  2019

محبت کیا ہے ؟

محبت کیا ہے ؟ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ محبت کی ایک عمر ہوتی ہے۔تقریبا 18 ماہ۔اس کے بعد محبت نہیں ضد رہ جاتی ہے۔جب انسان دیکھتا ہے کہ جس سے وہ اتنی محبت کرتا تھا ‘ جس کا وہ اتنا خیال کرتا تھا `اپنا وقت اس کے لیئے خرچ کرتا تھا اور آج جب… Continue 23reading محبت کیا ہے ؟

محبت کی حرارت

datetime 25  جنوری‬‮  2019

محبت کی حرارت

کہتے ہیں ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔بچے نے کچھوے کو خول… Continue 23reading محبت کی حرارت

محبت کی ایک لازوال داستان

datetime 10  جنوری‬‮  2019

محبت کی ایک لازوال داستان

ابو العاص بعثت سے پہلے ایک دن رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا : میں اپنے لیے آپ کی بڑی بیٹی زینبؓ کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں ۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں ان کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا۔ گھر جا کر رسول اللہ ﷺ نے زینب سے کہا… Continue 23reading محبت کی ایک لازوال داستان

محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

datetime 9  جنوری‬‮  2019

محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺗﯿﻦ ﺍﺟﻨﺒﯽﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﯽﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺁﭖﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞﺍﻥ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ؟ﻋﻮﺭﺕ… Continue 23reading محبت۔۔۔مال۔۔۔اور۔۔کامیابی

محبت بھی کیا چیز ہے یار،نوجوان منگیتر سے ملنے کیلئے ایسا کام کر گزرا کہ جس نے سنا وہ حیران رہ گیا، ائیرپورٹ کا رن وے پولیس سے بھر گیا، ہر طرف ہوٹر اور سائرن بج اٹھے

datetime 8  فروری‬‮  2018

محبت بھی کیا چیز ہے یار،نوجوان منگیتر سے ملنے کیلئے ایسا کام کر گزرا کہ جس نے سنا وہ حیران رہ گیا، ائیرپورٹ کا رن وے پولیس سے بھر گیا، ہر طرف ہوٹر اور سائرن بج اٹھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محبت انسان سے کیا کچھ کرواتی ہے اس کی مثال 26سالہ بھارتی نوجوان نے دیدی، منگیتر سے ملنے کی چاہ میں شارجہ ائیر پورٹ پر رن وے تک پہنچ گیا اور بغیر پاسپورٹ اور ٹکٹ کے غیر قانونی طریقے سے طیارے میں سوار ہونے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات… Continue 23reading محبت بھی کیا چیز ہے یار،نوجوان منگیتر سے ملنے کیلئے ایسا کام کر گزرا کہ جس نے سنا وہ حیران رہ گیا، ائیرپورٹ کا رن وے پولیس سے بھر گیا، ہر طرف ہوٹر اور سائرن بج اٹھے

ملائشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے محبت کیلئے کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی

datetime 5  اگست‬‮  2017

ملائشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے محبت کیلئے کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی

کوالالمپور( آن لائن ) ملائیشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے اپنی محبت پانے کے لیے باپ کی کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی۔ ملائیشین خاتون نے محبت کی خاطر باپ کی کروڑوں کی جائیداد کو ٹھکراکر فلمی کہانیوں کو حقیقت کا روپ دے دیا۔ملائیشیا کے بزنس مین تان سری خو کی بیٹی انجلینا فرانسس… Continue 23reading ملائشین ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے محبت کیلئے کروڑوں ڈالر کی جائیداد ٹھکرادی

Page 1 of 2
1 2