منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیزابیت یا بھوک نہ لگنے کے پریشان کن مسائل کا آسان حل

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یواین پی) السراورمعدے کی تیزابیت پریشان کن طبی کیفیات میں سے ایک ہے۔ اس کے لئے درست دوا کا انتخاب اور بھی بڑا مسئلہ ہے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان مسائل کا شکار ہے تو پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں، تلسی کے پتے استعمال کریں اور فوری آرام پائیں۔

ماہرین طب کے مطابق کھانا کھانے کے بعد تلسی کے چند پتے چبانے کے بہت سے فائدوں میں سے ایک تیزابیت کا فوری خاتمہ ہے۔انگریزی میں ”Basil” کہلانے والی تلسی کو شعبہ طب میں اسے ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اس کا استعمال کئی بیماریوں سے ناصرف محفوظ رکھتا ہے بلکہ اسے کھانسی سے لے کر کینسر جیسے مرض کے علاج میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔تلسی کے پتوں کو چند روز مسلسل استعمال کریں تو بھوک کی کمی اور غذا کے جسم کا حصہ نہ بننے کے مسائل بھی حل ہو جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں جسم غذا کو قبول کرنے اور اسے جلد ہضم کرنے لگتا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…