پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 24  مئی‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) کرکٹر شعیب ملک نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیاکہ انہوں نے بطور کرکٹر بہت پذیرائی حاصل کی ہے لیکن وہ کرکٹ پراپنی توجہ مرکوز رکھتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں اور بہت جلد وہ ایک ڈرامہ سیریل میں نظر ائیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ شائقین کے لئے ایک سرپرائز ہوگا اور انہوں نے اس ڈرامے کے کچھ سین عکس بند کروائے ہیں تاہم انہوں نے ڈرامے کی مزید تفصیلات بارے آگاہ نہیں کیا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہیں اداکاری کا بہت شوق ہے اور ان کی بیوی ثانیہ مرزا بھی چاہتی ہیں کہ شعیب ملک اداکاری کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…