پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک ہو،اسپیکر قومی اسمبلی

datetime 19  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ مخالفت برائے مخالفت پر یقین نہیں رکھتے اور عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک کہتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ شہدا کی قربانیوں کی کوئی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی ، سرحدوں کی حفاظت کرنیوالے فوجی جوان ہمارے ہیرو ہیں ۔ سردار ایاز صادق جامع نعیمیہ لاہور میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ان کے ہمسائے ہیں ، ان کے پاس عمران خان کا پرانا نمبر ہے جوبند جا رہا ہے ،نیا نمبر ہوتا تو وہ ضرور فون کر کے ان کو عید مبارک کہتے ۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت کرنیوالے فوجی جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، شہید کبھی نہیں مرتے ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ عیدالفطر کے موقع پراپنے پسندیدہ پکوان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ رمضان کا مہینہ بھرپور گرمی میں گزرا ، اسلئے سوچ سمجھ کر کھانا پڑے گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…