منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکٹروں نے 82سالہ ضعیف العمر شخص کو زندگی کے آخری ایام ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا، بائیں کی بجائے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب اسپتال کے عملے کی غفلت کے باعث ضعیف العمر شخص کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف سے چھوٹی موٹی غلطیوں کی توقع تو کی جاسکتی ہے لیکن کسی شخص کی زندگی کو خطرے میں ڈال دینا بے شک متوقع نہیں ہوتا مگر آسٹریلیا میں 82 سالہ بزرگ کو ڈاکٹرز کی غفلت کا ناقابل تلافیِ نقصان ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیماری کی وجہ سے اس مریض کی بائیں ٹانگ

کاٹی جانی تھی لیکن ڈاکٹرز نے غلطی سے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی اور غلطی کا اندازہ اس وقت ہوا جب ٹانگ کی پٹی تبدیل کی جارہی تھی۔اس حوالے سے اسپتال کے ڈائریکٹر نے عوام سے سرعام معافی مانگی اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم تفتیش کر رہے ہیں کہ ٓخر اس سنگین نوعیت کی غلطی کیسے ہوسکتی ہے؟عملے سے اس غفلت سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا ہے غلطی ا?پریشن سے قبل ٹانگ کی نشاندہی کے وقت ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…