ڈاکٹروں نے 82سالہ ضعیف العمر شخص کو زندگی کے آخری ایام ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا، بائیں کی بجائے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی
سڈنی ( آن لائن ) آسٹریلیا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب اسپتال کے عملے کی غفلت کے باعث ضعیف العمر شخص کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف سے چھوٹی موٹی غلطیوں کی توقع تو کی جاسکتی ہے لیکن کسی شخص کی زندگی کو خطرے میں ڈال دینا بے شک متوقع… Continue 23reading ڈاکٹروں نے 82سالہ ضعیف العمر شخص کو زندگی کے آخری ایام ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا، بائیں کی بجائے دائیں ٹانگ کاٹ ڈالی