پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ ضلع جہاں کل روزہ رکھا گیا، آج عید منائی جا رہی ہے

datetime 14  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل پاکستان بھر میں عید الفطر کا پہلا روز تھا تاہم ڈیرہ اسماعیل خان کے کئی علاقوں میں کل کا روزہ رکھا گیا تھا۔جیو نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے گاؤں بدنی خیل اور کتی خیل میں کل کا روزہ رکھا گیا اور آج عید منائی جا رہی ہے، دونوں گاؤں کی مساجد میں نماز عید ادا کی گئی اور لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی۔ڈی آئی خان کے دونوں گاؤں تحصیل پہاڑ پور اور یونین کونسل وانڈہ خان محمد میں واقع ہیں۔سابق ناظم ڈیرہ اسماعیل خان اسماعیل خاں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں گاؤں 900 گھروں پر مشتمل ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…