بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے مائونٹ ایورسٹ سر کر لیا

datetime 11  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سر کر لیا جس کے بعد شہروز کاشف مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔انہوں نے دنیا کے کم ترین ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔ذرائع کے مطابق شہروز کاشف اس سے قبل براڈ پیک بھی سر کر چکے ہیں، 19 سالہ شہروز کاشف مائونٹ ایورسٹ سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔شہروز نے صبح 5 بج کر 5 منٹ پر مائونٹ ایورسٹ سر کیا۔8 ہزار 849 میٹر بلند مائونٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے بلند چوٹی ہے۔واضح رہے کہ دنیا میں 8 ہزارمیٹرسے زیادہ بلند 14 پہاڑی چوٹیاں موجود ہیں۔ 8 ہزارمیٹرسے اونچی 8 چوٹیاں سرکرنے کا اعزازپاکستان کے محمدعلی سدپارہ کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…