لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ سوسائٹی کے گارڈز کے پہنچنے پر ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی ہے، کارروائی کررہے ہیں۔
لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان



















































