جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

حکومت کا عیدالفطر پر مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ ‎

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن /مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کورونا کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر ماہِ رمضان کے آخری چند دن احتیاط سے گْزارنے کا مشورہ دیا ہے۔اسد عمر نے جمعتہ الوداع کے موقع پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ

رمضان کے آخری چند دن احتیاط سے گْزاریں جبکہ عید سادگی سے منائیے ، بروقت فیصلوں سے ہمارے ملک میں وہ حالات نہیں ہوئے جو پڑوس میں ہیں۔ تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر عید الفطر پر مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے دفتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر حکومتِ پاکستان نے اس عید پر مکمل لاک ڈاؤن کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ ‘‘ پیغام میں کہا گیاہےکہ عوام سے درخواست ہے کہ کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وضع کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ آپ کے تعاون سے ہم ایک مرتبہ پھر دیں گے کورونا کو شکست، انشاء اللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…