منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام ان سیاحتی علاقوں کا رخ نہ کریں، عید الفطر پر سیاحتی مقامات بند رکھنے کا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (این این آئی)عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون کے باعث ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے ۔ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کے مطابق لاک ڈائون کے باعث ہوٹل سرائے اور ریسٹ ہاوسز بھی بند رہیں گے ،ٹرانسپورٹ ، دوکانیں ، ٹک شاپس بند ہونے کی وجہ سے مشکل پیش آ سکتی ہے۔ ڈی پی او ایبٹ آباد کے

مطابق سیاحوں سے گزارش ہے گلیات ، نتھیاگلی، ٹھنڈیانی ، شملہ ، ہرنو، سجیکوٹ اور دیگر سیاحتی علاقوں کا رخ نہ کریں۔ ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق ایبٹ آباد کے تمام داخلی راستوں ، دونوں انٹرچینجز سمیت 14 مقامات پر پولیس چیک پوائنٹس قائم کی گئی ہیں جہاں بھاری تعداد میں پولیس کے جوان تعینات کیے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…