جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ ریسٹورنٹ جو اصل جہاز کے ذریعے پیزا ڈلیوری کرتا ہے اور وہ بھی بغیر اضافی ڈلیوری چارجز کے

datetime 18  جولائی  2015 |

امریکا کی سب سے بڑی اور سب سے برفیلی ریاست الاسکا میں سال بھر برف کا راج رہتا ہے اور ہزاروں لاکھوں کلومیٹر تک زمین برف سے ڈھکی نظر آتی ہے۔ اگرچہ یہاں شدید سردی اور برف کی وجہ سے امریکا کے دیگر علاقوں کی نسبت زندگی بہت مشکل ہے مگر یہاں کے دور دراز دیہاتوں میں بھی گرما گرم پیزا بروقت پہنچانے کا بندوبست موجود ہے، اور وہ بھی ہوائی جہاز کے ذریعے۔کپتان سینٹ ٹامٹر کہتے ہیں کہ فضائی کمپنی فرنٹیئر فلائنگ سروس کے ذریعے پیزا کی ڈلیوری مفت کی جاتی ہے ۔ کپتان ٹامٹر کہتے ہیں کہ وہ 30 ڈالر کا پیزا لے کر گاہکوں تک برق رفتاری سے پہنچتے ہیں اور روزانہ تقریباً 10 پیزے بے چینی سے منتظر گاہکوں تک پہنچاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اگر پرواز میں تاخیر نہ ہو تو وہ اکثر عین وقت پر پیزا پہنچاتے ہیں، اور فضائی ڈلیوری کا یہ منفرد طریقہ الاسکا کے دیہاتوں میں بہت مقبول ہورہا ہے۔
کپتان ٹامٹر کہتے ہیں کہ وہ اس دور دراز برفیلے علاقے تک بھی امریکی خواب پہنچارہے ہیں ’’اپنے گھر کے مالک بنو۔ آگے بڑھو اور تعلیم کا حق حاصل کرو۔ اور اپنے گھر پر پیزا کی ڈلیوری حاصل کرو۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…