پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مرکز میں اتحادی تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ کو ایک اور وزارت کی پیشکش کی گئی ہے، سینئر وفاقی وزیر نے پیغام پہنچایا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وزارت لینے سے انکار کردیا۔یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر

خالد مقبول صدیقی نے حیدر آباد میں خدمت خلق فائونڈیشن کی تقریب اور میڈیا سے بات چیت میں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو وعدے اور اعلانات یاد دلائے تھے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ایم کیوایم نے جو مانگا تھا اس کی امید کا یہ آخری سال ہے، کراچی کے لیے جتنا بھی اعلان ہوا اس پر وفاق حکومت اپنی جیب سے کچھ نہیں دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…