جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی نے کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ کے عوام کا دل توڑ دیا ،عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف ۔سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب

پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے جاننے کا سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج دیکھ لیں نوشتہ دیوار ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ تک عوام آپ سے ناراض ہیں آج کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو پاکستان تحریک انصاف پر ترجیح دے رہے ہیں۔ انہوں نےکہا ہے کہ مفتاح اسماعیل جتنی شاباش دی جائے کم ہے نا آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت مفتاح دن رات الیکشن کمپئن میں لگے رہے ، کامران خان کا کہنا تھا کہNA 249 نے کراچی کے نواز شریف پرچم اٹھائے ،تعلیم یافتہ بزنس مین کو تقریباً جتوادیا 500 ووٹ کی ہار کوئی ہار نہیں ،ن لیگ کوپی ٹی آئی سے دو گنا ووٹ ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…