جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ کی بالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ مزید ویڈیوزآگئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی گووندا کے ساتھ ویڈیوز کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کے ہمراہ بھی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں۔حریم شاہ نے خود بھارتی کوریوگرافر پربھو دیوا ، بھارتی کامیڈین اداکار و میزبان منیش پاؤل اور دیگر کے ہمراہ تصاویر جاری کی ہیں۔

انہوں نے بھارتی اداکار، اینکر، پروڈیوسر، ڈائریکٹر گلوکار شیکھر سْمن کے ہمراہ بھی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔پوسٹس شیئر کرتے ہوئے انہوں نے مزید کچھ بتانے سے گریز کیا اور مداحوں کے ردعمل کیلئے کمنٹ سیکشن بھی بند کر رکھا ہے۔حریم شاہ کی ویڈیوز میں ان کی قریبی دوست صندل خٹک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔اس سے قبل حریم شاہ نے بھارت کے لیجنڈری اداکار گووندا کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔حریم شاہ کی جانب سے گووندا کے ہمراہ شیئر کی گئیں دو ویڈیوز میں ایسا کچھ نہیں بتایا گیا تھا کہ آیا وہ ان کے ہمراہ کسی پراجیکٹ میں مصروف ہیں یا بس انہوں نے بطور مداح گووندا سے ملاقات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…