جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا شہباز شریف کو فون

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف کو معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارک دی اور رمضان المبارک پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے خیرسگالی کے جذبات کے اظہار پر شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا

ہے کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے چونکا دینے والے انکشافات سے میرے موقف کو تقویت ملی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ مسلم لیگ (ن)اور اس کی قیادت کیخلاف جھوٹے مقدمات قائم کرنے اور انہیں جیلوں میں ڈالنے میں مصروف ہے،یہ گٹھ جوڑ اب بے نقاب ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…