جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلوی وزیراعظم نے آئی پی ایل میں شریک کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے انتظامات سے انکار کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والےآسٹریلوی کھلاڑی بڑی مشکل میں پھنس گئے ،آئی پی ایل میں شریک آسٹریلوی کھلاڑیوں کو وطن واپسی کےانتظامات خود کرنے کا کہہ دیا گیا ، آسٹریلوی وزیراعظم نےواپسی کے انتظامات کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں تیزی کیساتھ جاری ہیں روزانہ کی بنیاد پر 3لاکھ سے زائد مریضو رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے ۔ بھارت کی میں کرونا وائرس کی تشویشناک صورتحال پر آسٹریلیا نے بھارت سے فلائٹ آپریشن 15 مئی تک معطل کر دیا ہے جبکہ آسٹریلوی وزیراعظم کی جانب سے وہاں انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے کہا گیا کہ وہ وطن واپس کے بندوبست خود کریں ۔آئی پی ایل میں شریک کرنے والے تین آسٹریلوی کھلاڑی اینڈریو ٹائی، کین رچرڈسن اور ایڈم زیمپا نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان بھی کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…