منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دلہا کا کورونا مثبت آنے کے باوجودپی پی ای کٹس پہن کر شادی کی رسومات، ویڈیو وائرل

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں شادی سے کچھ روز پہلے دلہا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا لیکن شادی نہ رْکی، دلہا دلہن اور گھر والوں نے حفاظتی لباس پہن کر رسومات میں شرکت کی۔مدھیا پردیش کے قصبے رتلام میں 26 اپریل کو ہونے والی شادی سے پہلے ہی 19 اپریل کو دلہا کا

کورونا ٹیسٹ مثبت  آ گیا تھا۔ تاہم دلہا اور دلہن والوں نے تقریب ملتوی نہ کی بلکہ حکام سے مکمل ایس او پیز کے ساتھ شادی کی تقریب کرنے کی اجازت لی۔اجازت ملنے کے بعد دلہا اور دلہن کے ساتھ دیگر افراد نے بھی حفاظتی لباس پہن کر تمام تر احتیاطی تدابیر اپنائیں اور شادی کی رسومات ادا کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…