منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں اس مرتبہ روزے کتنے ہونگے اور عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ بڑی پیشگوئی کر دی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ میں سید محمد عسکری کی خبر کے مطابق پاکستان میں روزے 30اور عید الفطر جمعہ14مئی کو ہونے کا امکان ہے۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق شوال 1442ہجری کا نیا چاند 11اور 12مئی کی درمیانی شب کو تقریباً 12 بجکر ایک منٹ پر پیدا ہوگا یعنی اس وقت چاند کا ( Conjunction) ہوگا جب 12مئی کی شام سورج غروب ہوگا اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 31 منٹ ہوگی غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیانی وقت صرف 36 منٹ ہوگا۔غروب آفتاب کے وقت چاند افق (Horizon) سے تقریباً 6.5 ڈگری پر ہوگا لہٰذا 12 مئی کی شام کو غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے.چناچہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ روزے پورے 30 ہوں گے اور عید 14 مئ کو ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…