جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

’’وزیراعظم کے 2 وفاقی وزیر بھی جہانگیر ترین کے حامی نکلے‘‘ قریبی ساتھی کا حیران کن دعویٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے کوئی کوشش کی ہو ، کچھ ممبران اسمبلی ہیں جنہوں نے

جہانگیر ترین سے کہا ہے کہ ہم نے آپ کی بات سنی ہے اور ہمیں لگا ہے کہ آپ کی باتوں میں سچائی ہے ، اور آپ کیساتھ نا انصافی ہو رہی ہے ، ہم اپنی طرف سے وزیراعظم عمران خان سے ملیں اور ان کے گوش گزار کریں کہ جو حالات آپ کو بتائے جارہے ہیں یا جو سرکاری ملازمین میں تاثرپایا جاتا ہے کہ بالکل غلط ہے ۔ انہوں نے اپنی طرف سے ٹائم مانگا ہے میر ا نہیں خیال کے جہانگیر ترین نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے کوئی ٹائم مانگا ہے ۔اسحاق خاکوانی کاکہنا تھا کہ میرے مشاہدے میں ہے کہ بہت سارے لوگ ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ جہانگیر ترین کیساتھ ناانصافی ہوئی ہے ، میرے مطابق 10ایم این جہانگیر ترین کی حمایت میں کھڑے ہیں جبکہ ان میں 2 وفاقی وزیر بھی شامل ہیں، صوبائی اسمبلی کے اراکین کی تعداد بھی تقریباً 2 درجن کے قریب ہے ، جنہوں نے جہانگیر ترین کے موقف کی حمایت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…