جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی آصف علی کو فردوس عاشق سے تبدیل کردے،وہ زیادہ اچھا کھیلیں گی، بلے باز پر شدید طنز

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) زمبابوے سے شکست کے بعد گرین شرٹس کے شائقین ٹیم کی خراب کارکردگی پر برس پڑے ۔سوشل میڈیا پر آصف علی تنقید کی زد میں زیادہ آئے،صارفین نے انکے خلاف طنزیہ ٹوئٹ اور ویڈیوز شیئر کیں۔ایک صارف نے ٹوئٹر پر مزاحیہ انداز میں لکھا کہ پی سی بی آصف علی کو فردوس عاشق سے تبدیل کردے۔مجھے لگتا ہے

کہ وہ آصف سے زیادہ اچھا کھیلیں گی جبکہ ایک شخص نے لکھا کہ آصف علی 99 رنز سے سنچری نہ بناسکے۔واضح رہے کہ زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آصف علی نے 3 گیندوں پر ایک رن بنایا تھا جبکہ شکست کی وجہ سے اب پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…