ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حکومت کے ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے دعوے کی قلعی کھل گئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

datetime 22  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 16اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ 03لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر23ارب21کروڑ28لاکھ ڈالرز

رہ گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر6کروڑ25لاکھ ڈالرز کم ہوکر 16 ارب 04کروڑ39لاکھ ڈالرز رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر5 کروڑ50لاکھ ڈالرزبڑھ کر 7ارب 11کروڑ 39لاکھ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر7ارب16کروڑ89لاکھ ڈالرز پر ریکارڈ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…