جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ناگن ڈانس کی ویڈیو وائرل

datetime 21  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ناگن ڈانس کر رہے ہیں، وہ ناگن ڈانس کرتے ہوئے دوران پروگرام فرش پر بھی لیٹ جاتے ہیں اور ناگن ہونے کی مکمل ایکٹنگ کرتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ان کی دوران پروگرام گرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔ وہ نسیم حمید کے ساتھ دوڑ لگاتے ہوئے گر گئے تھے، ناگن ڈانس کی ویڈیو پر صارفین کا ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے، کئی صارفین کاکہنا ہے کہ

ایک مذہبی سکالر کو ایسی حرکتیں زیب دیتی ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ عمران خان سچا تھا بالی ووڈ فلموں نے ہمارا کلچر تباہ کر دیا ہے آج عامر لیاقت ناگن ڈانس کر رہا ہے، معاون خصوصی، ایک اور صارف نے لکھا کہ آج احساس ہوا کہ ہمارے کچھ منسٹرز بہت غریب ہیں رمضان ٹرانسمیشن میں ناگن ڈانس کرکے روزی روٹی کما رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ سانپوں کا عامر لیاقت کے خلاف احتجاج، ذرائع، غرض سوشل میڈیا پر انتہائی دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…