جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترین

سے ملنے کے ٹاسک کے معاملے پر جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔جہانگیر ترین نے کہا کہ کسی کمیٹی سے ہماری ملاقات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنا موقف وزیراعظم کے سامنے ہی رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…