جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عامر لیاقت لائیو پروگرام میں گرگئے، ویڈیو وائرل

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)قومی اسمبلی کے رکن اور معروف میزبان عامر لیاقت حسین رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دوڑ لگاتے ہوئے گرگئے ۔عامر لیاقت حسین نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم ٹرانسمیشن میں مدعو کی گئی مہمان ایتھلیٹ اور سابق چیمپیئن نسیم حمید

کے ساتھ انہوں نے دوڑ لگائی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت جیسے ہی دوسرے رائونڈ کیلئے مڑے تو ان کے پائوں آپس میں الجھ گئے اور وہ فرش پر گھٹنوں کے بل گر پڑے، گرنے کے باوجود عامر لیاقت ریس جیت گئے تاہم ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…