جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر اختلاف کا معاملہ چیف جسٹس نے3 رکنی فل بنچ تشکیل دیدیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت میں ججز کے اختلاف کے معاملے پر چیف جسٹس قاسم خان نے 3 رکنی فل بنچ تشکیل دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کو فل بنچ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں۔ قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت

کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوائی تھی۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی درخواست منظور کرنے اور اس کیخلاف الگ الگ فیصلہ دیا تھا۔ دو رکنی بنچ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل تھا۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے شہباز شریف کی ضمانت منظور جبکہ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مسترد کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…