بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خرچہ کرنا ہے تو کارکردگی دکھائو وفاقی حکومت نے خرچوں کیلئے کارکردگی کی شرط رکھ لی

datetime 19  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خرچے وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کے درمیان کارکردگی معاہدوں کے تحت دیئے گئے اہداف کے حصول سے مشروط کرنے کا فیصلہ ۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق

آئندہ سال سے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کے خرچے اہداف کے حصول سے مشروط ہونگے،وزارت خزانہ نے سروس ڈیلیوری کی بہتری اور کفایت شعاری اقدامات کے تحت نئی حکمت عملی تیار کرلی،تمام وزارتیں اور ڈویژنز کتنا خرچہ کرسکیں گی اس کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔دستاویز کے مطابق آئندہ سال سے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کے خرچے اہداف کے حصول سے مشروط ہوں گے۔خرچوں کا دارومدار وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے درمیان پرفارمنس معاہدوں کے تحت دیئے گئے اہداف کے حصول پر ہوگا۔غیر ترقیاتی اخراجات کم کئے جائیں گے اور پینشن کی ادائیگی کے نظام میں اصلاحات کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…