بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے، نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 272پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرہے، انڈیا 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، پاکستان 262 پوائنٹس کے ساتھ

چوتھی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ نیوزی لینڈ 255پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پربرا جمان ہے۔اس فہرست میں جنوبی افریقہ249 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے،افغانستان 230 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں،ویسٹ ایڈیز228 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں،سری لنکا 228 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور بنگلہ دیش 226 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبرپر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…