بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کیخلاف پوری پارلیمنٹ متحد ملکر بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قرارداد حکومت اور اپوزیشن ارکان کے دستخطوں سے قومی

اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ ذ رائع کے مطابق سپیکر آفس کے ذریعے اپوزیشن چیمبر سے رابطہ کیا گیا،ذرائع کے مطابق کل بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں معاملے پر غور اور حتمی مسودہ مرتب کیا جائیگا،کل قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد تمام ارکان کے دستخطوں کے ساتھ پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں تمام پارلیمانی لیڈرز کے دستخطوں سے مسودہ تیار کیا جائے گا، کمیٹی اجلاس سے قبل اپوزیشن رہنماؤں کو آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس  دوپہر ایک بجے ہوگا ،اجلاس کے فوری بعد دوبجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق قرارداد کی منظوری کے بعد ارکان کو اظہار خیال کیلئے مختصر وقت بھی دیا جائے گا



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…