جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا کی آوازیں اب بھی ڈی چوک پر گونج رہی ہیں، مریم اورنگزیب نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

لا ہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہد ری کو مخاطب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ فواد چوہدری رانا ثناء اللہ سے پہلے مفرورعمران خان نیازی کو جاتے جاتے دہشت گردی کی عدالت چھوڑ دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیا ن کا ردعمل دیتے ہو ئے انہو ںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 2014 سے دہشت گردی کی عدالت سے مفرورہیں۔ پرچہ موجود

ہے لیکن گرفتاری تاحال نہیں ہوئی۔اس لئے فواد صاحب رانا ثناء اللہ سے پہلے مفرورعمران صاحب کو جاتے جاتے دہشت گردی کی عدالت چھوڑ دیں کیو نکہ عمران خان کی ’’اوئے، آئی جی،ان کو پھینٹا لگائیں،گلے سے پکڑ کر گھسیٹ دو،پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا،پارلیمنٹ پہ لعنت،پورا ملک بند کروں گا، پی ٹی وی پہ حملہ کرو ‘‘ کی آوازیں ڈی چوک پر اب بھی گونج رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…