جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک کے بیٹے کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) تین اراکین کے مستعفی ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں اور ایک معاون خصوصی کی تقرری متوقع ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے

بیٹے ابراہیم خٹک کو صوبائی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ بیرسٹر محمد علی سیف کی بھی بطور مشیر تقرری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…