جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں توقع سے زائد اور زبردست اضافے کی سمری تیار

datetime 17  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں توقع سے زائد اور زبردست اضافے کی سمری تیار، پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کی سمری وزارتی کمیٹی کو ارسال کر دی گئی، سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ دس فیصد اضافے سے دی جائے، سمری میں دوسری تجویز کے مطابق دو

ماہ کی تنخواہ پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ دی جائے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری کی زیرصدارت سب کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاق کی طرز پر پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور کیا گیا۔ اس اجلاس میں تیسری تجویز یہ دی گئی کہ رمضان پیکج کے تحت ایک ماہ 25 فیصد اضافی تنخواہ دے دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…