جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مزار حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کو بند کر دیا گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2021 |

پا کپتن( آن لائن )حکومت پنجاب کے حکم پرمحکمہ اوقاف پنجاب نے12مارچ کو 15 اپریل مزار حضرت بابا فریدالدین معسود گنج شکر کو کورونا وائرس کے شدید حملے کے پیش نظر بند کر دیا۔جس کی مدت 15 اپریل بروز جمرات ختم ہو گئی ہے۔اب 16 اپریل بر وز جمعہ دوبارہ مزار

حضرت بابا فریدالدین معسود گنج شکرپا کپتن میں زائرین کے لئے کھولا جانا تھا ۔لیکن 16 اپریل بر وز جمعہ کو دوبارہ ملک میں کورونا وائرس کی شدت کی وجہ سے نہیں کھولا گیا۔ لیکن دربار بند ہونے کے باوجود اس کی جامعیہ مسجد میںپانچ و قت نماز کی ادائیگی کے لئے اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…