جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

3مسافر ٹرینوں میں سحری اور افطاری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کے چیف کمرشل منیجر نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی 3 ایکسپریس مسافر ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو سحری اور افطاری کی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی جن مسافر ٹرینیوں میں یہ سہولتیں فراہم کی

جائیں گی ان میں جناح ایکسپریس، گرین ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس شامل ہیں۔ اس سلسلے میں مذکورہ تینوں ٹرینوں میں کیٹرنگ کے ٹھیکیدار نے افطاری اور سحری کے وقت مسافروں کو بہترین کوالٹی کا کھانا فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…