بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمان مولانا کو نہ تو پیسہ ملا،نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے،

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم پریس کانفرنس تو شاکر آپ سیانا ایں، ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پچھ کی عملی تصویر تھی جبکہ مولانا فضل الرحمان کی حالت نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے کے مترادف ہے ۔وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم رہنماں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

پی ڈی ایم رہنماں کے لٹکے اور اٹکے ہوئے چہرے دیکھ کر آج شاکر شجاع آبادی یاد آ گئے ۔ پی ڈی ایم پریس کانفرنس تو شاکر آپ سیانا ایں، ساڈی شکلاں ویکھ حالات نہ پچھ کی عملی تصویر تھی ۔ مولانا فضل الرحمان کی حالت نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے کے مترادف ہے ۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی حالت نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم،نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے کے مترادف ہے ۔آج مولانا اپنے شوکاز نوٹس اور پیپلزپارٹی کی رخصت کے بعد وضاحتی بیانات دے رہے ہیں۔پی ڈی ایم رہنماں کی خفت اور خجالت مٹائے نہیں مٹ رہی۔فیاض چوہان نے کہا کہ یہی لیگی اور پی ڈی ایم رہنما اچھل اچھل کر ریاست اور قانون پر حملے کیا کرتے تھے۔مفاہمتی سیاست کی پرنانی نے پی ڈی ایم کو چھٹی کا دودھ یاد کروادیا۔اب مولانا اپنے حواریوں کے ہمراہ سانپ گزرنے کے بعد لکیر پیٹنے میں مصروف ہیں۔مولانا کو نہ تو پیسہ ملا، نہ پی ٹی آئی کے خلاف ان کے کینہ اور بغض و عناد کو تسکین مل سکی



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…