جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات18مئی سے شروع ہوں گے، پہلی سے چوتھی ،چھٹی اورساتویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیمی سلسلہ جاری رکھاجائے گا۔پریپ سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل تک جماعتیں بند رہے گی۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جلداعلان کیاجائیگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بچے متبادل ڈیز پر اسکولز میں حاضرہوں گے ایس اوپیزکاخیال رکھا جائے گا، اسکولوں اورکالجز کی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، بسوں میں ایس اوپیزاورصفائی کاخیال رکھاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…