بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ موجودہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے‘‘

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے ۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ

وزیر اعظم پاکستان کی واضح ہدایات تھیں کہ سائنسی علوم ، شریعت اسلامیہ کے احکامات کی روشنی میں رویت ہلال کا مسئلہ حل کیا جائے ۔ رمضان المبارک کا آغاز پوری قوم اور امت مسلمہ کو مبارک ہو ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزارت مذہبی امور ، رویت ہلال کمیٹی ، وزارت سائنس ، نمائندہ خصوصی نے قومی اتفاق پیدا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کی ہیں۔ ہم تمام علما و مشائخ کا وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کی عظمتیں ، برکتیں پوری امت کو عطا فرمائے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…