اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ممتاز سیاسی شخصیت نے ہزاروں ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارنگ منڈی(این این آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت او ر حلقہ پی پی 135کے امیدوار ایم پی اے چوہدری افتخار احمد بٹر نے اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی جس سے حلقہ میں مسلم لیگ ن کو شدید جھٹکا لگا ہے

چوہدری افتخار احمد بٹر نے لاہور مسلم لیگ ہائوس میں پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سینیٹر کامل علی آغا اور دیگر عہدیداران کی موجودگی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا انہوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بارہ سال تک نون لیگ کی خدمت کی اور سوائے منافقت کے کچھ حاصل نہیں ہوا انہوں نے کہا کہ وہ حلقہ کی پسماندگی کو دور کرنے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے سیاست میں قدم رکھا ہے اور الحمداللہ مجھے حلقہ کے عوام کی پوری پذیرائی حاصل ہے انشاء اللہ کامیاب ہوکر حلقہ کے عوام کو محرومیوں سے نجات دلائوں گا اور جو کہہ رہا ہوں پورا کر کے دکھائونگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…