جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کیوں بھول گئے عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حیران کن دعویٰ

datetime 11  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کیوں بھول گئے کہ عمران خان نے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین سمیت جس کیخلاف بھی کیس ہے شفاف طریقے سے چلنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تیس ممبران کہہ رہے ہیں کہ احتساب شفاف نہیں ہو رہا۔ انہوں نے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں ہمیں 2018ء کے انتخابات سے بارہ فیصد زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی، بلوچستان عوامی پارٹی اور اے این پی کیساتھ نیا اتحاد بنایا ہے، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں پیپلز پارٹی نے نیا اتحاد بنا لیا ۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء میں رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی ہماری پیشکش کو پیپلز پارٹی رد کردیا تھا۔ پیپلز پارٹی کو 2018ء میں کہا تھا کہ رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنائیں تعاون کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرمین ہیں ہم ان کا احترام کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…