جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد /کراچی(این این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹس جاری کر تے ہوئے پانچ روز میں وضاحت طلب کرلی ۔ جمعہ کو ریجنل الیکشن کمشنر نے اعظم سواتی کو نوٹس جاری کیا،الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سے 5 دن میں وضاحت طلب کر لی۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ وضاحت نہ دینے پر ضابطہ اخلاق کی

خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی، الیکشن کمیشن حلقہ این اے 249 میں الیکشن شیڈول کا اعلان کر چکا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن شیڈول کے بعد انتخابی مہم میں حصہ لینا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، اعظم سواتی حلقہ این اے 249 میں پی ٹی آئی کے امیدوار امجد اقبال آفریدی کی انتخابی مہم میں شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…